29.9 C
Karachi
Saturday, February 24, 2024

راچن رویندرا ورلڈکپ ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر

ضرور جانیے

بنگلورو: راچن رویندرا ورلڈ کپ ڈیبیو میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔

راچن رویندرا ورلڈ کپ ڈیبیو میں سب سے زیادہ 565 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے، یہ سنگ میل انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف میچ میں عبور کیا تھا۔

انگلینڈ کے جونی بیئرسٹو نے ورلڈ کپ 2019 میں 532 رنز بنائے، نوجوان کیوی بلے باز نے انہیں پیچھے چھوڑ دیا، راچن رویندر نے اپنی 42 رنز کی اننگز میں حالیہ ورلڈ کپ کے ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں کوئنٹن ڈی کوک کو پیچھے چھوڑ دیا، کوہلی تیسرے نمبر پر ہیں۔ ہیں

سچن ٹنڈولکر نے 25 سال کی عمر میں اپنے ورلڈ کپ ڈیبیو پر 523 رنز بنائے، راچن رویندر نے 23 سال کی عمر میں زیادہ رنز بنائے ہیں۔

پسندیدہ مضامین

کھیلراچن رویندرا ورلڈکپ ڈیبیو پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر