29.9 C
Karachi
Saturday, February 24, 2024

پنجاب: آشوب چشم میں کمی نہ آسکی، 9 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

ضرور جانیے

پنجاب میں آشوب چشم کے کیسز میں اضافے کے بعد 4 روز سے بند کیے گئے اسکول آج دوبارہ کھل گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سکولوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے احکامات جاری کردیئے ہیں جس کے تحت اساتذہ گیٹ پر اسکول آنے والے ہر بچے کی آنکھوں کی چیکنگ کریں گے۔

دوسری جانب پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی اور 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 9 ہزار 401 کیسز رپورٹ ہوئے، جہاں سب سے زیادہ 1 ہزار 577 کیسز بہاولپور میں رپورٹ ہوئے۔

پسندیدہ مضامین

صحتپنجاب: آشوب چشم میں کمی نہ آسکی، 9 ہزار سے زائد کیسز...