15.9 C
Karachi
Friday, February 23, 2024

پی ایس ایل 9: شان مسعود کو کراچی کنگز کا کپتان مقرر کردیا گیا

ضرور جانیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کے لیے کراچی کنگز نے شان مسعود کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا۔

کراچی کنگز نے رواں سال ملتان سے تجارت کے لیے شان خریدا تھا۔

اس حوالے سے کراچی کنگز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شان مسعود آئندہ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن کے لیے ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ٹویٹ میں کراچی کنگز نے لکھا کہ ‘کنگز اسکواڈ کا شاندار کپتان’۔

گزشتہ ایڈیشن میں کراچی کی قیادت کرنے والے عماد وسیم اب اسلام آباد کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 کا پلیئرز ڈرافٹ آج لاہور میں ہوگا۔

پسندیدہ مضامین

کھیلپی ایس ایل 9: شان مسعود کو کراچی کنگز کا کپتان مقرر...