15.9 C
Karachi
Thursday, February 22, 2024

امام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، لڑکی کون ہے؟

ضرور جانیے

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے اوپننگ بلے باز امام الحق ورلڈ کپ کے بعد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جس کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی کی تقریبات 23 نومبر سے لاہور میں شروع ہوں گی۔

امام الحق کی شادی کی تقریب 25 نومبر کو شیڈول ہے جبکہ قومی کرکٹر کی شادی 26 نومبر کو لاہور میں ہوگی۔

امام الحق کی شادی ناروے کی خاتون سے ہوگی جس میں کرکٹر پرنس کوٹ پہنیں گے۔

پسندیدہ مضامین

کھیلامام الحق کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، لڑکی کون ہے؟