29.9 C
Karachi
Saturday, February 24, 2024

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب

ضرور جانیے

کینیڈین پارلیمنٹ کے پہلے سیاہ فام اسپیکر منتخب

سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے استعفے کے بعد اسپیکر کی نشست خالی ہوئی تھی جس کے بعد لبرل پارٹی کے گریگ فرگس خفیہ رائے شماری میں کینیڈا کے 38 ویں اسپیکر منتخب ہوئے تھے۔

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب اسپیکر کو مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ انتھونی روٹا نے نازی یونٹ کے ایک سابق فوجی کو پارلیمنٹ میں مدعو کرنے اور کھڑے ہو کر تالیاں بجانے کے دباؤ کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

پسندیدہ مضامین

انٹرنیشنلکینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر منتخب