15.9 C
Karachi
Friday, February 23, 2024

پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے انڈیکس میں کئی سال بعد بہتری

ضرور جانیے

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں کئی سالوں کے بعد نمایاں بہتری آئی ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2023 کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان 140 ویں سے 133 ویں نمبر پر آگیا ہے جبکہ کرپشن انڈیکس 2 پوائنٹس کے اضافے سے 27 سے 29 ویں نمبر پر آگیا ہے۔

رپورٹ میں پی ڈی ایم حکومت کا احاطہ کیا گیا ہے اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں بہتری ریاست کے مختلف ستونوں کی انسداد بدعنوانی کی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔

پسندیدہ مضامین

پاکستانپاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے انڈیکس میں کئی سال...