25.9 C
Karachi
Saturday, February 24, 2024

سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

ضرور جانیے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے کاز لسٹ جاری کردی ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت پیر کو ہوگی جس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کریں گے۔

عدالت نے کیس میں دلائل کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔

پسندیدہ مضامین

پاکستانسائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر